ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جعلی ڈی جی نیب گرفتار، 1000 سمز برآمد

FAKE DG NAB ARRESTED
کیپشن: FAKE DG NAB
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: خود کو ڈی جی نیب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی بتا کر سرکاری اور پرائیویٹ افراد کو بلیک میل کرنے والا نوسرباز ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کر لیا، ملزم کو لاہور منتقل کیا جا رہا ہے۔

ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، سائبر کرائم سیل نے جعلی ڈی جی نیب لاہور گرفتار کرلیا۔ملزم بطور جعلی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی بھی اپنا تعارف کراتا رہا، ایف آئی اے نے رحیم یار خان سے ملزم کو گرفتار کیا۔  ایف آئی اے نے رحیم یار خان سے ہائی پروفائل ٹارگٹ کو گرفتار کیا۔ملزم نے مبینہ طور پر جعلی سمز کے راستے عام شہریوں سے لوٹ مار کی۔ ملزم نے مبینہ طور پر 1000 کے قریب جعلی سمز برآمد کر لی گئیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer