سوتیلے باپ کی بیٹی سے مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج

12 Feb, 2020 | 10:51 AM

Azhar Thiraj

فخر امام: تھانہ شاہدرہ کے علاقے میں سوتیلے باپ کی بیٹی کیساتھ مبینہ زیادتی، شاہدرہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ سوتیلا باپ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہاجبکہ اس دوران وہ اسے نشہ بھی دیتا رہا ہے اور دھمکیاں دیں کہ اگر کسی کو بتایا تو تمہیں اور تمہاری ماں کا قتل کر دیا جائے گا۔

جبکہ دوسری جانب ملزم طالب نے موقف اختیار کیا کہ مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیاہے، میرا سسرال والوں سے پیسوں کا تنازع چل رہا ہے،سسرال والوں نے پیسوں اور پراپرٹی کیلئےمجھے پھنسانے کی کوشش کی ہے۔

مزیدخبریں