وزارت ریلوے نے ڈپٹی چیف ٹریفک منیجر ڈرائی پورٹ کو ڈی ایس سکھر ڈوژن تعینات کردیا

12 Feb, 2019 | 09:57 PM

Shazia Bashir

(سعید احمد سعید) وزارت ریلوے نے ڈپٹی چیف ٹریفک منیجر ڈرائی پورٹ فاروق اقبال ملک کو ڈی ایس سکھر ڈویژن تعینات کر دیا، تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

محمد فاروق اقبال ملک کا تعلق ریلوے کے شعبہ ٹریفک اینڈ کمرشل سے ہے، جو اس سے قبل ڈپٹی چیف ٹریفک منیجر ہیڈ کوارٹر تھے۔

 نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد فاروق اقبال ملک کو ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے سکھر لگدیا ہے، فیصلہ ڈی ایس سکھر سلمان صدیق شیخ کے 110ویں نیشنل مینجمنٹ کورس میں شمولیت کی بنا پر کیا گیا۔

مزیدخبریں