ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

نواز شریف کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) نوازشریف کوڈی نوٹیفائی کرنےکیخلاف جلد سماعت کیلئےدرخواست دائر، درخواست اے کے ڈوگر ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔

ذرائع کے مطابق درخواستگزار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نےغیر قانونی طور پر نواز شریف کو ڈی نوٹیفائی کیا، وزیر اعظم کو صرف عدم اعتماد کی تحریک سےہی ہٹایا جا سکتا ہے، نواز شریف کو عوام ،اراکین نے ووٹوں سے وزیراعظم منتخب کیا۔

استدعا کی گئی کہ نواز شریف کی اہلیت سے متعلق نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے،اہم نوعیت کا معاملہ ہے، عدالت فل بنچ تشکیل دے اور عدالت کیس کی جلد سماعت کی استدعا بھی منظور کرے۔