سٹی 42 : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات ہوئی ۔
بلاول بھٹو کو سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پربریفنگ دی گئی ۔
ملاقات میں شرجیل میمن، ناصر حسین، مرتضیٰ وہاب،نوید قمر بھی شامل تھے ۔
12 Dec, 2024 | 07:06 PM