ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات ہوئی ۔ 

بلاول بھٹو کو سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پربریفنگ دی گئی ۔ 

ملاقات میں شرجیل میمن، ناصر حسین، مرتضیٰ وہاب،نوید قمر بھی شامل تھے ۔