عطاءاللہ تارڑ 3 روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

12 Dec, 2024 | 04:33 PM

سٹی 42: وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ تین روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے ۔ 

وفاقی وزیر اطلاعات استنبول میں ہونے والی Stratcom Summit 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ، عطاءاللہ تارڑ استنبول میں قیام کے دوران ترکیہ کے ہیڈ آف کمیونیکیشنز پروفیسر فرحتین التون سے ملاقات کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات ٹی آر ٹی ورلڈ ہیڈ کوارٹرز اور البیرک میڈیا گروپ کا بھی دورہ کریں گے ۔ 

اپنے دورہ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات ڈی جی انٹرنیشنل براڈ کاسٹ، سی ای او البیرک میڈیا گروپ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ 

مزیدخبریں