ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹی آف لاہورمیں کالج آف ڈینٹسٹری کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

یونیورسٹی آف لاہورمیں کالج آف ڈینٹسٹری کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

آئدہ ناز:یونیورسٹی آف لاہورمیں کالج آف ڈینٹسٹری کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات،تقریب میں سال 2022 اور 2023 میں پوزیشن ہولڈرز کو میڈلز دئیے گئے۔
تقریب میں چیئرمین یونیورسٹی آف لاہور اویس رؤف  نےخصوصی شرکت کی۔ریکٹر یونیورسٹی آف لاہور پروفیسر اشرف،ڈین یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری پروفیسر مغیص بیگ،ایم ایس یونیورسٹی ڈینٹل ہسپتال ڈاکٹر محمد اسلم ،وائس پرنسپل ڈینٹل کالج پروفیسر ریحان قمر ،ڈین الائیڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر اشفاق ،ایچ او ڈی کمیونٹی اینڈ پریوینٹو ڈینٹسٹری ڈاکٹر عروج الحسن،ایچ او ڈی ڈینٹل مٹیرئیلز ڈاکٹر محمد حسن نے خصوصی شرکت کی۔
سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں پروفیسر وجیہہ عالمگیر ،پروفیسر فریحہ بخاری، پروفیسر فریحہ ناز ، پروفیسر عرفان مجید ودیگر نے بھی شرکت کی۔
تقریب میں سال 2023 کی بیسٹ گریجویٹ سارہ پیلس کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا،سال 2022 کی بیسٹ گریجویٹ کا ایوارڈ نور الہدیٰ کے نام رہا۔