سٹی42:ڈائریکٹر جنرل نیب لاہورامجدمجیداولکھ کوگریڈ21میں ترقی دیدی گئی۔
ترقی کا نوٹیفکیشن نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آبادکی جانب سے جاری کر دیا گیا،ترقی کے بعد امجدمجیداولکھ کی نیب لاہور میں ریگولر بنیادوں پر بطور ڈی جی تعیناتی کا حکم دیدیا گیا۔
ڈی جی نیب لاہورامجدمجیداولکھ کی گریڈ21میں ترقی
12 Dec, 2024 | 10:53 AM