ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونا چاہئیں:گورنر پنجاب

تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونا چاہئیں:گورنر پنجاب
کیپشن: File photo
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے حاجی میاں طارق فیروز کی قیادت میں انجمن تاجران کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
لاہور کی مختلف مارکیٹوں سے تاجروں کے نمائندے وفد میں شامل تھے،وفد نے گورنر پنجاب کو مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔
 اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل ہونا چاہئیں۔