العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی باعزت برئیت، گوجرانوالہ میں لیگی کارکنوں کا جشن

12 Dec, 2023 | 06:38 PM

This browser does not support the video element.

سٹی42: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کے العزیزیہ ریفرنس میں باعزت بری ہو جانے  پر  مسلم لیگی کارکنوں نے جشن منایا۔

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے رہنماؤں احسن ڈار اور عمر ڈار نے مٹھائی تقسیم کی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔

نون لیگ کے کارکنوں نےنوٹ نچھاور کرکے خوشی منائی۔ 

مزیدخبریں