ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو گیا، ڈالر 283.90 روپے سے کم ہوکر 283.78 روپے پر بند ہوا۔
ڈالر کی قیمت میں کمی
12 Dec, 2023 | 05:22 PM