سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں ہڑتال کا 16 واں روز،مریض خوار

12 Dec, 2023 | 10:11 AM

Imran Fayyaz

(زاہد چوہدری)سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں ہڑتال کا 16 واں روز،سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں علاج معالجہ متاثر ہونے سے مریض خوار ہو گئے۔
وائےڈی اےکی ہڑتال میں سینئرڈاکٹرزبھی ڈیوٹی سےغائب ہیں،ہڑتال سے علاج کی بندش کا خمیازہ مریض بھگتنے پر مجبور ہیں ،ٹیچنگ ہسپتالوں میں روزانہ ہزاروں مریض علاج کےحصول کیلئےدربدر پھر رہے ہیں۔
 

مزیدخبریں