سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے

12 Dec, 2022 | 09:30 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی اسلام آباد میں پر اسرار طور پر جاں بحق،وہ گزشتہ رات ایف ایٹ گیسٹ ہائوس میں قیام پذیر تھے ۔

پولیس نے لاش تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کی ، جاں بحق ہونے والے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری سعید کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ہارٹ اٹیک کا لگتا ہے، مزید حقائق میڈیکل رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

مزیدخبریں