پی ایم اے لاہور کے انتخابات 

12 Dec, 2022 | 08:20 PM

ویب ڈیسک : پی ایم اے لاہور کے انتخابات 
ڈاکٹر اشرف نظامی بلا مقابلہ صدر  پی ایم اے لاہور منتخب , ڈاکٹر شاہد ملک جنرل سیکریٹری پی ایم اے لاہور,پروفیسر خالد محمود نائب صدر ۔ ڈاکٹر انعم شہزادی خاتون نائب صدر,ڈاکٹر واجد علی فنانس سیکریٹری ۔ ڈاکٹر ریاض ذوالقرنین جوائنٹ سیکریٹری,ڈاکٹر بشری حق خاتون جوائنٹ سیکریٹری,پی ایم اے کے 95 اراکین  مجلس عاملہ ۔ 65مرکزی کونسلرز 65 صوبائی کونسلرز بھی بلا مقابلہ منتخب کر دیئے گئے ۔

  


الیکشن کمشنر ڈاکٹر طاہر خلیل نے پی ایم اے انتخابات میں کامیاب ہونے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

مزیدخبریں