ویب ڈیسک : اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 234 روپے پر پہنچ گیا۔
اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 232 روپےے تھا۔اوپن مارکیٹ میں یورو 50 پیسے اضافے سے 253.50 روپے پر پہنچ گیا ۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 50 پیسے کمی سے 293.50 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 50 پیسے مہنگا ہوکر 66.80 روپے کا ہوگیا ۔