سیاسی ہلچل میں تیزی؛چودھری شجاعت نے بڑافیصلہ کرلیا

12 Dec, 2022 | 09:01 AM

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت کا نواز شریف سے ملاقات کے لئے جلد لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع ک مطابق ق لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر سالک حسین نے پنے والد شجاعت حیسن کا سلام اور اہم پیغام نواز شریف کو پہنچایا۔

 لندن میں نواز شریف سے ملاقات ک بعد سالک حسین نے صحافیوں سے کفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے واپسی کے حوالے سے کوئی حتمی تاریخ نہیں بتائی، جو فیصلے تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر کیے تھے، آج بھی اس پر اسٹینڈ کرتے ہیں، مقصد یہی ہے کہ سب مل کر ملک کیلئے کام کریں، کوئی ذاتی مقصد نہیں۔

مزیدخبریں