لاہورمیں امن وامان کی ذمہ داری رینجرز کو مل گئی

12 Dec, 2019 | 10:23 AM

Sughra Afzal

(قذافی بٹ) لاہورمیں امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری رینجرز کے سپرد کردی گئی۔

پنجاب حکومت نے پی آئی سی پر وکلاء کے حملے کے بعد رینجرز کی10 پلاٹون طلب کرلی ہیں، رینجرز کے اہلکاروں کو پی آئی سی سمیت اہم حساس عمارتوں پر تعینات کردیا گیا، شہرمیں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے رینجرز پولیس کے ساتھ ملکر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔

مزیدخبریں