ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر  کی پھر اونچی اُڑان 

ڈالر  کی پھر اونچی اُڑان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعید احمد: انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا، انٹربینک میں ڈالر 278.55 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا،
انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278.55 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280.40 روپے پر برقرار رہا، اوپن مارکیٹ میں یوور 6 پیسے اضافے سے 305.38 روپے کا ہوگیا، برطانوی پاؤنڈ 13 پیسے مہنگاہوکر 357.07 روپے پر آگیا، اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.35 روپے اور اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 74.55 روپےپر برقرار رہا۔