قیصر کھوکھر : سیکرٹری خزانہ مجاہد شیردل انیس روزہ رخصت پربیرون ملک چلے گئے ،شاہ زیب کاکڑ کو سیکرٹری خزانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
سیکرٹری خزانہ پنجاب مجاہد شیر دل کی 19 روزہ رخصت منظور کر لی گئی۔ مجاہد شیر دل 19 روز کیلئے نجی دورے پر امریکہ گئے ہیں۔ مجاہد شیر دل کی جگہ سپیشل سیکرٹری محکمہ خزانہ شاہ زیب کاکڑ کو سیکرٹری خزانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ شاہ زیب کاکڑ نے بطور سیکرٹری خزانہ چارج سنبھال کرکام شروع کر دیا ہے۔
سیکرٹری خزانہ مجاہد شیردل 19 روزہ رخصت پربیرون ملک چلے گئے
12 Aug, 2024 | 12:49 PM