ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی بچت سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع میں کمی، 19 فیصد کردیا گیا

قومی بچت سیونگ اکاؤنٹ پر شرح منافع میں کمی، 19 فیصد کردیا گیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی بچت کے سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے 19 فیصد کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق قلیل مدتی سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع 134 بیسسز  پوائنٹس کم کرکے17.9 فیصد کردیا گیا۔

سروا اسلامک سیونگ اکاؤنٹس کا منافع 150 بیسسز پوائنٹس کم کرکے19 فیصد کردیا گیا، اس کے علاوہ قومی بچت کی دیگر اسکیمز کا منافع برقرار رکھا گیا ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer