ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادباغ:ڈولفن ٹیم نےسنگین جرائم میں ملوث ملزمان پکڑلئے

شادباغ:ڈولفن ٹیم نےسنگین جرائم میں ملوث ملزمان پکڑلئے
کیپشن: Suspects arrested
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: شادباغ میں واردات کی نیت سے کھڑے 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد ہوا۔

ترجمان ڈولفن کا کہناتھا ملزمان ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر محلہ کی گلیوں میں گھس گئے، ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد شادباغ سوسائٹی سے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان ڈکیتی و چوری کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔
سلمان پر 10، عبدالرحمان پر 11 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں، ملزمان کے قبضہ سے پستول، موٹر سائیکل، گولیاں و میگزین برآمد ہوئیں، ملزمان کو مزید کارروائی کے لئے تھانہ شادباغ کے حوالے کر دیا۔