ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی پنجاب ہاوس اسلام آباد میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات ہوئی۔
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے نگران وزیر اعظم تعینات ہونے پر انوارالحق کاکڑ کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔