ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے نگران وزیراعظم انور الحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو سے پنجاب ہاوس منتقل کر دیا گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اویس کیانی: نئے نگران وزیراعظم انور الحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو سے پنجاب ہاوس منتقل کر دیا گیا ۔ 

تفصیلات کے مطابق انورالحق کاکڑ کو سیکیورٹی پروٹوکول کے تحت پنجاب ہاوس منتقل کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ پنجاب ہاوس اسلام آباد میں نگران وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں ہوں گیں۔ انوارِ لحق کاکڑ نگران کابینہ اور اپنے سئینر سٹاف کیلئے مشاورت کریں گے۔