یوم آزادی کی تقریبات؛ راولپنڈی اور مری میں تفصیلی پلان کا جائزہ اجلاس

12 Aug, 2023 | 06:06 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے 14 اگست کی تقریبات کی تیاریوں کے لیے راولپنڈی اور مری حکام کے تفصیلی پلان کا جائزہ لیا۔ 

نگراں وزیراعلیٰ نے مری مین اجلاس کے بعد اپنی ٹویٹ پوسٹ میں بتایا کہ  آج مری میں ہونے والی میٹنگ کے دوران ٹریفک اور انتظامی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فعال اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے لکھا کہ سیاحوں کے استقبال کے لیے بہت جلد تفریحی مقامات کو وسعت دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ  پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کے لیے بہترین سہولیات اور خدمات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہے۔

مزیدخبریں