سٹی42: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے14 اگست کے روز حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں ذمہ دار زرائع نے تصدیق کی ہے کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو عہدے کا حلف لیں گے۔
نگران وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری 14 اگست کی سہہ پہر کو منعقد ہوگی۔