( سٹی42)سینئررہنمااوربانی رکن پیپلزپارٹی شمیم نیازی انتقال کرگئیں۔
مرحومہ پیپلزپارٹی ویمن ونگ لاہورکی جنرل سیکرٹری سونیاخان کی والدہ تھیں،مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
12 Aug, 2023 | 04:59 PM