ٹویوٹا کرولا کی ہنڈا سوک سے انتہائی کم قیمت والی گاڑیاں

12 Aug, 2022 | 09:33 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان کی کار انڈسٹری کو دھچکا لگا، گاڑیوں کے شوقین افراد بھی مایوس دکھائی دیکھتے ہیں کیونکہ مختلف کار کمپنوں نے قمتیں بڑھا دیں ہیں۔ گزشتہ سال ٹویوٹا کرولا اور اس کے مدمقابل گاڑیوں کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا۔ 
 تفصیلات کےمطابق ایک طویل عرصے تک ٹویوٹا کرولا پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سیڈان تھی کیونکہ اس مناسب قیمت کے سبب خریداروں کی پہنچ میں تھی  مگر  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے پر  اس کار کی قیمت بھی بڑھ چکی ہے جس کے باعث اس کی طلب میں کمی دیکھنے میں آئی یہ رجحان دیگر کمپنوں کی گاڑیوں میں بھی پایا گیا۔

ٹویوٹا کرولا کی قیمتیں دیکھی جاسکتی ہیں کہ ہنڈا سوک، ہنڈائی ایلانٹرا سے کم رہی ہیں جبکہ رواں سال 2022 میں بھی ٹویوٹا کرولا کی قیمتیں کم ہی رکھی گئی ہیں۔ اگست 2021  میں کرولا اور اس کے مدمقابل گاڑیوں کی قیمتوں میں مندرجہ ذیل اضافہ ہوا: 

مزیدخبریں