پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-جمعہ 12 اگست، 2022

12 Aug, 2022 | 12:32 PM

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- جمعہ 12اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 187روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 110 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 165روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 230روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ- جمعہ 12اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 80روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 68روپے
لہسن چائنہ فی کلو 305روپے
لہسن دیسی فی کلو 195 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 60روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 115روپے
لیموں دیسی فی کلو 200روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 126روپے
مزیدخبریں