کیسا بنا یہ گاڑیوں کا قبرستان؟

12 Aug, 2021 | 01:30 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: انسانوں کے قبرستان تو سب نے ہی دیکھ رکھے ہیں،  آج ہم آپ کو گاڑیوں کا قبرستان دکھاتے ہیں۔

چینی صوبے ہنان میں گزشتہ ماہ آنے والے سیلاب نے جہاں کئی انسانوں کی جان لی، وہاں سیکڑوں گاڑیوں کو بھی ناکارہ بنا دیا۔ژینگژو کے پارکنگ لاٹ میں گاڑیوں کی لا تعداد قطاریں سیلاب کی تباہ کن طاقت کا پتہ دے رہی ہیں۔

انشورنس کمپنی کا کہنا ہے کہ جولائی میں سیلاب کے بعد انہیں 1.7 ارب ڈالر کے انشورنس کلیم موصول ہوئے.

مزیدخبریں