ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو ایک بار پھر اپنا چئیرمین منتخب کر لیا

PPP, Pakistan Peoples Party, Intra-Party Elections, Bilawal Bhutto Zardari, Ex Foreign Minister, City42
کیپشن: سابق وزیر خارجہ بلاول بھتو ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ پی پی پی کا انٹرا پارٹی الیکشن آج اسلام آباد مین ہوا جس میں تمام مرکزی عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو زرداری کو ایک بار پھر اپنا چئیرمین منتخب کر لیا۔

پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات  اسلام آباد میں ہوئے ۔ ان انتخابات میں بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے دوبارہ چیئرمین منتخب  ہو گئے۔

ہمایوں خان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل منتخب  ہوئے۔ 

ندیم افضل چن  کو سیکریٹری اطلاعات منتخب  کیا گیا۔ 

آمنہ پراچہ کو سیکریٹری خزانہ منتخب کیا گیا۔