ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنیوالا قتل

لاہور: لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنیوالا قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: کاہنہ کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ 

پولیس کےمطابق لڑکی کے رشتے داروں نے ایک سال بعد نوجوان کو قتل کیا، اسامہ بلال نامی نوجوان نے اپنے گاوں کی سحر نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔

سحر کے رشتے داروں نے اسامہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، سحر پولیس کانسٹیبل ہے،واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔