زین مدنی: لالی وڈ انڈسٹری کی سینئیر اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا ۔
اداکارہ میرا کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ شوٹنگ کے دوران گریں جس کی وجہ سے بازو فریکچر ہوگیا ۔
ڈاکٹرز نے میرا کو دس روز کے لئے آرام کا مشورہ دے دیا۔
12 Apr, 2024 | 10:08 PM
This browser does not support the video element.