صدر آصف زرداری نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو  پشاور ہائیکورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا

12 Apr, 2024 | 08:49 PM

صدر آصف علی زرداری نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کو  پشاور ہائیکورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا۔ 
 صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا تقرر کر دیا۔

صدر مملکت نے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی بطور قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تقرری کی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 جسٹس اشتیاق ابراہیم جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کی منظوری تک قائم مقام چیف جسٹس رہیں گے۔

مزیدخبریں