جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات

12 Apr, 2024 | 03:56 PM

سٹی42:  جسٹس اشتیاق ابراہیم قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مقرر کردئیے گئے ، اشتیاق ابراہیم پشاور ہائیکورٹ کے سنئیر جج ہیں ،جسٹس اشتیاق ابراہیم کو چیف جسٹس نامزد کیا جائیگا۔

 پشاور ہائیکورٹ کے نامزد چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کےفیصلہ دینے والے پانچ رکنی لارجر بنچ کی سربراہی کی ۔

 جوڈیشل کمیشن اشتیاق ابراہیم کی بطور چیف جسٹس منظوری دے گا،اشتیاق ابراہیم پشاور ہائیکورٹ بار  ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے ہے۔

مزیدخبریں