تین نوجوان دریا میں ڈوب کرجاں بحق

12 Apr, 2024 | 01:28 PM

محمد عمران : دریائےسندھ میں اٹک خوردکےمقام پرتین نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔
تینوں نوجوان عیدکےموقع پر دریا پر پکنک منانے کے لئے آئے ہوئےتھے۔

حضروکے رہائشی 19سالہ حسین شاہ کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ پشاور سے آنے والے دو نوجوان وقار اور عبدالغنی کی لاشیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری  ہے۔

مزیدخبریں