سٹی 42: شہرکےداخلی وخارجی راستوں سمیت اہم شاہراؤں ومقامات کی سکیورٹی الرٹ کردی گئی ۔
ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ چیک پوسٹوں پرمشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کو یقینی بنایا جائے، مساجد،امام بارگاہوں ودیگر عبادت گاہوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے۔ ڈولفن وپی آریو ٹیمیں بھی شہر کی اہم شاہراؤں پرمؤثر گشت یقینی بنائیں۔
سید علی ناصر رضوی نے ڈویژنل ایس پیز، سرکل افسران وایس ایچ اوز کو فیلڈ میں رہنے کا حکم دیا ، کہا کہ افسران نماز جمعہ کےسکیورٹی انتظامات خود چیک کریں ۔
شہرکےداخلی وخارجی راستوں سمیت اہم شاہراؤں ومقامات کی سکیورٹی الرٹ
12 Apr, 2024 | 11:50 AM