ہاشو فائونڈیشن کے تحت ایمپلائرز میٹ اپ پروگرام کا انعقاد

12 Apr, 2019 | 08:50 PM

Shazia Bashir

سٹی42: ہاشو فائونڈیشن کے ہاشو ہنرٹریننگ سنٹر کے تحت ایمپلائرز میٹ اپ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور کے مختلف ہوٹلز کے مالکان سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ایمپلائرز میٹ اپ پروگرام میں ہاشوفائونڈیشن کی کنٹری ڈائریکٹر عائشہ خان، جنرل مینجر پارک لین ہوٹل کرنل ریٹائرڈ جاوید، واثق حسن، کریم مدد، حنا لقمان، سید عبدالرحمان، نصرت علی رستم،علی بابر چشتی،وحید مراد، آصف شیخ، مظہرحسین رضوی، محمد نواز، حارث سجاد، سیدبلال احمد، بابر فیروز، منظور حسین، جاوید طارق شیخ، کاشف محمود، وقار عظیم، ذکیہ، سنبل، ماہ جبین اور مس سفینہ نے شرکت کی۔

تقریب میں شرکت کرنیوالے مہمانوں میں ہاشوفائونڈیشن کی کنٹری ڈائریکٹر عائشہ خان نے شیلڈز بھی تقسیم کیں۔

مزیدخبریں