ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمد ذوالقرنین کو سیکشن افسر سروسز تھری محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا

محمد ذوالقرنین کو سیکشن افسر سروسز تھری محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصر کھوکھر:حکومت پنجاب نے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ انرجی کیپٹن ریٹائرڈ زاہد ممتاز کی 900 روزہ ایکس پاکستان چھٹی منظورکرلی ہے۔

گریڈ 19 کے او ایس ڈی افسر شاہد زمان کو پنجاب سے ریلیو دیکر وفاقی حکومت رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سیکشن افسر سروسز تھری محکمہ سروسز جنید اقبال چوہدری کو فوری طور پر تبدیل کر کےمحمد ذوالقرنین کو سیکشن افسر سروسز تھری محکمہ سروسز تعینات کیا گیا ہے۔ اشفاق احمد ڈوگر کی خدمات محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے کی گئی ہیں۔

اشفاق احمد دوگر کو ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ محکمہ اینٹی کرپشن تعینات کیا جائے گا۔ ایس ایس پی رائے بابر سعید کی پانچ دن کی امریکہ جانے کی رخصت منظور کی گئی ہے۔