گرفتار پی ٹی آئی ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوگئے

11 Sep, 2024 | 09:07 PM

عثمان خان  : سپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار10 پی ٹی آئی ارکان  کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے

سپیکر نے دس گرفتار ارکان  کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ۔شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، احمد چھٹہ، مخدوم زین قریشی، وقاص اکرم، سمیت دیگر کے پورڈکشن آرڈر جاری  ہوگئے 
موجودہ سیشن کیلئے گرفتار ممبران کے پروڈکشن آرڈر جاری  کیے گئے ۔ارکان  کو کل اجلاس کے وقت سارجنٹ ایٹ آرمز کے حوالے کیا جائے

مزیدخبریں