پرائیویٹ  تعلیمی اداروں کو بسوں کے  انتظامات کرنے کی ہدایت

11 Sep, 2024 | 04:42 PM

جنید ریاض :سی ای اوایجوکیشن کی زیرصدارت پرائیوٹ تعلیمی اداروں کا اجلاس ہوا ۔ممبرڈی آراےمحمدکاشف اورڈپٹی ڈی ای اوسٹی مرزاغلام حسین شریک ہوئے ۔ضلع لاہورکے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان  بھی شریک ہوئے ۔ تمام  نجی تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بسوں کے انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی 
تمام نجی تعلیمی اداروں کوفوری طور پربسوں کےانتظامات کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد  نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاعندیہ بھی دے دیا گیا۔

سی ای او ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ  ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر ادارہ سیل کردیا جائیگا،سی ای اوایجوکیشن کی تمام سکولوں کوفوری عمل درآمد رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ۔

مزیدخبریں