ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024ء میں پاکستان نے جاپان کوہرادیا

11 Sep, 2024 | 02:55 PM

محمد حماد: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024ء میں پاکستان نے جاپان کوایک کے مقابلے میں دو گول سے ہراکرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

 میچ کے پہلے کوارٹرمیں ندیم احمد نے گول کرکے برتری حاصل کی تودوسرے کوارٹر میں جاپان نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا،تاہم دوسرے کوارٹر کے دسویں منٹ میں سفیان خان نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔
 

مزیدخبریں