آمنہ بلوچ پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں

11 Sep, 2024 | 12:09 PM

Ansa Awais

انور عباس : سفیر آمنہ بلوچ پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں, ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایک تجربہ کار سفارت کار، سفیر آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ممالک پاکستانی مشن میں کئی اہم ذمہ داریاں انجام دی ہیں, انہوں نے 2014 سے 2017 تک چینگڈو، چین میں پاکستان کی قونصل جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں ۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ سفیر آمنہ بلوچ پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں, ایک تجربہ کار سفارت کار، سفیر آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ممالک پاکستانی مشن میں کئی اہم ذمہ داریاں انجام دی ہیں, انہوں نے 2014 سے 2017 تک چینگڈو، چین میں پاکستان کی قونصل جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں,وہ 2019 سے 2023 تک ملائشیا میں ہائی کمشنر رہیں۔

ممتاز زہرا بلوچ نے مزید بتایا کہ آمنہ بلوچ یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں 2023 سے 2024 تک سفیر رہیں ہیں,  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایک تجربہ کار سفارت کار، سفیر آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ممالک پاکستانی مشن میں کئی اہم ذمہ داریاں انجام دی ہیں, انہوں نے 2014 سے 2017 تک چینگڈو، چین میں پاکستان کی قونصل جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں ۔سفیر آمنہ بلوچ پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ بن گئیں۔ایک تجربہ کار سفارت کار، سفیر آمنہ بلوچ نے اسلام آباد اور بیرون ممالک پاکستانی مشن میں کئی اہم ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔انہوں نے 2014 سے 2017 تک چینگڈو، چین میں پاکستان کی قونصل جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں۔وہ 2019 سے 2023 تک ملائشیا میں ہائی کمشنر رہیں۔آمنہ بلوچ یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں 2023 سے 2024 تک سفیر رہیں ہیں۔

مزیدخبریں