ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کردیا

غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر سہیل: خان پور میں غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کردیا۔

  پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سٹی کی حدود محلہ گلشن علی میں پیش آیا،   قتل ہونیوالوں میں 26 سالہ شہزادی،18 سالہ ظہیر شامل  ہیں۔ واقعے کے بعد ملزم فہیم عباس آلہ قتل سمیت تھانہ سٹی میں پیش ہوگیا۔ 
 لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔