ایم پی اے چودھری قاسم ندیم چیئرمین شہر خاموشاں اتھارٹی تعینات

11 Sep, 2024 | 11:26 AM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے چیئرمین شہر خاموشاں اتھارٹی تعینات کر دیا ہے, ایم پی اے چودھری قاسم ندیم کو چیئرمین لگایا گیا ہے۔
 ایم پی اے چودھری قاسم ندیم کو چیئرمین شہر خاموشاں اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے حکم پر کی گئی ہے۔ چیئرمین کی تعیناتی کی سمری محکمہ بلدیات نے ارسال کی تھی۔ وزیر اعلی کی منظوری کے بعد محکمہ بلدیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

مزیدخبریں