ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامعلوم افراد کی نسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی گاڑی کو ٹکر

نامعلوم افراد کی نسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی گاڑی کو ٹکر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں نامعلوم افراد نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکر ماردی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکرلاہور کی کنال روڈ پر ماری گئی, ٹکر سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم جج ارشد جاوید محفوظ رہے۔

بعد ازاں جج جاوید ارشد انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے جبکہ ان کی گاڑی کو مرمت کے لیے ورکشاپ پہنچا دیا گیا۔