امانت گشکوری: صدر آصف علی زرداری نے پشاور ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کر دی ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کے ججز کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 کرنے کا وفاقی وزارت قانون نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زردداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے 10 ستمبر کو نوٹیفکیشن جاری کیا۔
نوٹفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کےآرٹیکل 192کے تحت ججز کی تعداد20 سے 30کردی۔