ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ،اساتذہ نےاحتجاج کا اعلان کردیا

ایک ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ،اساتذہ نےاحتجاج کا اعلان کردیا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریا ض :ایک ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ نہ منظور،اساتذہ نے محکمہ سکول ایجوکیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ۔

 تفصیلات کے مطا بق محکمہ کی جانب سے ایک ہزار سکول غیر سرکاری ادارے کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن کے فیصلے سے اساتذہ میں کشمکس اور تشویش ہے،پہلے بھی نجی اداروں کو سکول چلانے کے لیے کروڑوں روپے دیے گیے جن کا کوئی آڈٹ نہ ہوا۔

،پنجاب ٹیچر یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کا کہنا ہے کہ نجی اداروں کو دیے گئے سکولوں کا فرانزک آڈٹ ہونا چاہیے،فیصلہ واپس نہ ہوا تو اس کے خلاف احتجاج کرینگے،احتجاج سول سیکرٹریٹ کے سامنے کیا جائےگا۔