گریڈ 17 تا 20 کے متعدد افسران کے تبادلے

11 Oct, 2024 | 11:28 PM

 کلیم  اختر : ایف بی آر نےگریڈ 17تا 20کے متعدد افسران کے تقررو تبادلے کر دیئے
گریڈ 20کے حیات محمد کمشنر زون 4 سی ٹی او اسلام آباد،قیصر اشفاق ڈائریکٹر آپریشن انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن اسلام آباد،محمد عمر یونس کو ایڈیشنل ڈائریکٹر آئی اینڈ آئی فیصل آباد  خان بہادر وٹو ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن لاہور تعینات کردیےگئے 
اکبر عباس کو بطورایڈیشنل ڈائریکٹر آئی اینڈ آئی اسلام آباد  اورعبدالرسول کو بطورایڈیشنل کمشنر کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی اورگریڈ 18 کی فاطمہ قیوم کوانٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ونگ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔
دیگر افسران کے بھی تقررو تبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مزیدخبریں