ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نغمانہ خورشید کی کتاب کی تقریب رونمائی اور ادبی وشعری نشست کا اہتمام

 نغمانہ خورشید کی کتاب کی تقریب رونمائی اور ادبی وشعری نشست کا اہتمام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ : شہدائے راہ قدس کی یاد میں ادبی اور شعری نشست کا اہتمام کیا گیا ، ادبی نشست کا اہتمام خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران میں کیا گیا
شعراء نے اپنے اردو اور فارسی کلام کے ذریعے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا،تقریب میں نغمانہ خورشید کی کتاب ’’شاہنامہ آئمہ کرام‘‘ کی رونمائی بھی ہوئی،ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران ڈاکٹر اصغر مسعودی نے خصوصی شرکت کی،ماہر اقبالیات بریگیڈیئر ریٹائرڈ وحید الزمان طارق، نغمانہ خورشید ، پروفیسر علی مزمل، ڈاکٹر شاہین زیدی، فریدہ خانم ،
ڈاکٹر نوشین خالد، طاہر ناصر علی، قیصر عباس، ڈاکٹر جاوید خان ، شعیب مرزا ، مغیر احمد، ثقلین جعفریہ، شہباز نقوی ،اسلم شاہد، مدثر اعظمی، فریدہ خانم اور نوید انور سمیت دیگر نے شرکت کی


ڈاکٹراصغر مسعودی نے کہا شعراء کا آگاہی پھیلانے میں بہت اہم کردار ہے